Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Thursday, March 27

Pages

تازہ ترین

ٹرک واپڈا کی مین لائن سے ٹکرا گیا لگنے والی آگ پر ریسکیو ٹیم نےمکمل قابو پا لیا

چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقہ ڈھوک ٹالیاں  کے قریب ڈھوک کلاں والی سے ٹرک میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی چکوال اسٹیشن سے فائر کی دو  ...


چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقہ ڈھوک ٹالیاں  کے قریب ڈھوک کلاں والی سے ٹرک میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی چکوال اسٹیشن سے فائر کی دو  گاڑیاں روانہ کی گیں۔ جس پر شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کے چکیں بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کانوں سے بھرا ٹرک جو چکوال سے بہاولپور کی طرف  جا رہا تھا کہ راستے میں واپڈا کی میں لائن سے ٹکرا گیا۔

 جس کی وجہ سے سپارکنگ ہونے پر آگ بھڑک اٹھی آگ نے پورے ٹرک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیورز نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مسلسل 3 گھنٹے فائر فائٹنگ کرنے کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا ۔

PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(70-23)  

Date:,16-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا