Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

لہڑ سلطان پور: سلنڈر لیک ہونے کی وجہ سے دکان میں دھماکہ، ایک شخص زخمی

چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقہ لہڑ سلطان پور جل کر زخمی ہونے کی اطلاع پر سب اسٹیشن چوآ سیدن شاہ سے ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی تفصیلات کے...


چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقہ لہڑ سلطان پور جل کر زخمی ہونے کی اطلاع پر سب اسٹیشن چوآ سیدن شاہ سے ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق لہڑ سلطان پور دوکان میں موجود سیلنڈر جو کہ پہلے سے لیک تھا  چائے بنانے کے لیے شعلہ جلانے پر اچانک زور دار دھماکے کے ساتھ آگ بھڑک اٹھی۔


 اس حادثے کی لپیٹ میں آکر ایک شخص جل کر شدید زخمی ہوا، ریسکیورز نے زخمی شخص کو راستے میں گاڑی سے وصول کیا اور ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوآ سیدن شاہ منتقل کر دیا۔


 

PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(63-23)  

Date:,14-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.