چکوال(خرم منظور) ہائی ایس روڈ ریوائیڈر سےٹکرانے سے01 شخص جانبحق اور 20 زخمی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے تین ایمرجنسی گاڑیاں اور...
چکوال(خرم منظور) ہائی ایس روڈ ریوائیڈر سےٹکرانے سے01 شخص جانبحق اور 20 زخمی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے تین ایمرجنسی گاڑیاں اور 10 ریسکیورز کی ٹیم روانہ کی۔ ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق جہلم روڈ ڈھمن پل پر ٹریلہ کی تیز لائیٹ کی وجہ سےلاہور سے چکری (مذہبی پروگرام/مجلس سے واپسی پر) جانے والی ہائی ایس روڈ ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی حادثہ کے نتیجہ میں 20 افراد زخمی جبکہ 01 موقع پر جاں بحق ہوا۔ ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو آپریشن میں عاشق حسینSI، آصفLFR، عدنانDR، عامرLTV، اویسEMT، محسنDR، مطلوبLTV، فرازEMT، وسیمDR، شہبازLTV نے حصہ لیا پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(273-20) Date:04-10-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.