Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Sunday, May 25

Pages

تازہ ترین

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

   چکوال( نعمان اختر)  کلر کہار ریسکیو اسٹیشن پر دو افراد ایک بچے کے ہمراہ آئے جنہوں نے بتایا کہ یہ بچہ کلر کہار جھیل کے قریب ملا جو کہ اپنا...

 

 چکوال( نعمان اختر)  کلر کہار ریسکیو اسٹیشن پر دو افراد ایک بچے کے ہمراہ آئے جنہوں نے بتایا کہ یہ بچہ کلر کہار جھیل کے قریب ملا جو کہ اپنا نام دائم ولد اسد عمراور ضلع خوشاب کا رہائشی بتارہاہے سیر و تفریح کے لیے کلرکہار اپنی فیملی کہ ہمراہ آیااور الگ ہو گیاان افراد نے اس بچے کو ریسکیو کے حوالے کیا تاکہ یہ بچہ با حفاظت  اپنے والدین تک پہنچ سکے۔جبکہ شفٹ انچارج عاطف رحمان نے مختلف کی پوائنٹس بنا کر بچوں کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی ۔

 کلر کہار دربار کے قریب بچے لواحقین جو کہ کافی پریشانی کی حالت میں بچے کو تلاش کر رہے تھے  ریسکیورز نے اطلاع دی کہ آپ کا بچہ  ریسکیو اسٹیشن کلرکہار موجود ہے   اپنے بچے دائم ولد اسد عمر کو دیکھ کر خوشی سے پھولے نہیں سمائے  ۔  جس پر انہوں نے ڈیوٹی پر موجود شفٹ انچارج عاطف رحمان کا  شکریہ ادا کیا۔ مکمل  تصدیق کے بعد بچے کو اس کے چچا فخر عباس و خادم حسین کے حوالے کر دیا جس پر انہوں نے ریسکیو 1122 کا   شکریہ ادا کیا۔


۔PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(102-23)  

Date:,16-07-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا