چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ پر دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول رام نے 2 فائر وہیکلز سمیت 3 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں، شفٹ انچا...
چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ پر دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول رام نے 2 فائر وہیکلز سمیت 3 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں، شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ صدر احاطہ کے سامنے موجود دکان سے آگ کے شعلے نکلتے دیکھ کر راہ گیر نے رات 3 بجے 1122 کو مدد کے لیے بلایا ۔
موقع پر تمام مارکیٹس بند تھیں اور کوئی دکان مالک موجود نہ تھا اس لیے ریسکیو فائر فائٹرز نے شٹر توڑ کر فورس ایبل انٹری کی اور تقریبا آدھے گھنٹے کی مسلسل فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر مکمل قابو پا لیا تاہم مزید 1 گھنٹہ کولنگ کی گئی دکان میں پرنٹنگ میٹیریل/پینافلیکسز وغیرہ بڑی تعداد میں موجود تھے، ریسکیو 1122 کے بروقت رسپانس اور فائر فائٹنگ سے ارد گرد کی مارکیٹ جلنے سے بچ گئی۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (010-22)
Date: 19-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.