Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

راولپنڈی روڈ اٹک پیٹرول پمپ پر رکشے میں آگ لگ گئی

چکوال(خرم منظور) راولپنڈی روڈ اٹک پیٹرول پمپ پر رکشے میں آگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔  ریسکیوربلال قاسم نے بتایا کہ رکشے...


چکوال(خرم منظور) راولپنڈی روڈ اٹک پیٹرول پمپ پر رکشے میں آگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ 

ریسکیوربلال قاسم نے بتایا کہ رکشے میں سے پیٹرول فلنگ کرانے کے بعد کاربیٹر سے فیول لیک ہوا جس سے اچانک آگ لگ گئی ۔


ریسکیوٹیم نے موقع پر پہنچتے ہی رکشے کی آگ بجھانا شروع کردی جو فوراً ہی ختم ہوگئی۔ 


ریسکیو 1122 چکوال

میڈیا کوارڈینیٹر

16-10-20

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.