Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کوٹ اقبال گاؤں کے پاس تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا 01 شخص زخمی

  چکوال(خرم منظور)کوٹ اقبال گاؤں کے پاس رکشہ الٹنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ کو...

 

چکوال(خرم منظور)کوٹ اقبال گاؤں کے پاس رکشہ الٹنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ کوٹ اقبال کے پاس تیز رفتاری کی وجہ سے رکشہ الٹ گیا .

جس کے نتیجے میں26 سالہ محمد ہارون ولد محمد سعید شدید زخمی ہوا ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کوطبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا۔



ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

NO MC/CHK (16-22)

Date: 26-01-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.