چکوال(خرم منظور) کلرکہار ٹرالر اور موٹرسائیکل تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ بائیس ویلر ٹریلا...
چکوال(خرم منظور) کلرکہار ٹرالر اور موٹرسائیکل تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ بائیس ویلر ٹریلا جو کوئلے سے لوڈ تھا 2 موٹرسائیکلز کےساتھ جا ٹکرایا۔۔
اس حادثےکے نتیجہ میں ٹریلا دونوں موٹر سائیکل سواروں کو کچلتا ہوا آگے چلا گیا، ٹریلا بھرپور روڈ سے کلر کہار کی طرف آ رہا تھا حادثہ کے نتیجہ میں تھوہا بہادر کے رہائشی 22 سالہ سمیع اللہ ساکن اور 27 سالہ شاہ ولی ولد نور موقع پر جانبحق ہو گئے ریسکیورز نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کلرکہار منتقل کر دیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (009-22)2
Date: 18-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.