چکوال(خرم منظور)ملہال مغلاں شہ زور اور ٹرک کے درمیان تصادم کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے ب...
چکوال(خرم منظور)ملہال مغلاں شہ زور اور ٹرک کے درمیان تصادم کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ ٹرک اور شہ زور جہلم سے چکوال آتے ہوۓ ملہال مغلاں کے پاس دھند ہونے کے باعث آپس میں ٹکرا گئے۔
شہ زور میں ڈرائیور ہیلپر 28 سالہ عاقب حسین ولد گلستان خان موقع پر جانبحق ہوا ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی بھبڑ ہسپتال منتقل کردی ۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (12-22)
Date: 20-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.