Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ہائی ایس اور موٹرسائیکل میں تصادم : ایک شخص شدید زخمی

  چکوال( نعمان اختر) تلہ گنگ روڈ چکوال نزد امپوریم مال ہائی ایس اور موٹرسائیکل میں تصادم کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے ایمبولینس روان...

 

چکوال( نعمان اختر) تلہ گنگ روڈ چکوال نزد امپوریم مال ہائی ایس اور موٹرسائیکل میں تصادم کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی, جس پر شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ ہائی ایس کو اوور ٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل کا ہینڈل ہائی ایس کے ساتھ ٹکراتے ہی گر گیا ۔

 نتیجے میں موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھا 12 سالہ شامیر ولد  انعام علی کا سر فٹ پاتھ کے ساتھ ٹکرانے سے شدید زخمی ہوگیاریسکیورز نے بروقت رسپانس کیااور مریض کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈئ ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔



PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(71-23)  

Date:,20-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.