Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

برقعہ موٹرسائیکل ٹائر میں پھنس جانے کے باعث خاتون اور2 بچےزخمی

 چکوال (خرم منظور)بھون روڈ پر موٹرسائیکل گرنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی  توریسکیورصدق حبیب نے بتایا کہ خاتون کا بر...


 چکوال (خرم منظور)بھون روڈ پر موٹرسائیکل گرنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی  توریسکیورصدق حبیب نے بتایا کہ خاتون کا برقعہ موٹرسائیکل ٹائر میں پھنس جانے کے باعث موٹرسائیکل گر گیا۔ 


اس حادثے کے نتیجے میں خاتون اور دو بچے زخمی ہوئے۔ انہیں ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنےکے بعد ریسکیو ایمبولینس پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔


 ریسکیو 1122 چکوال

02-10-2020 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.