چکوال(نعمان اختر)کلرکہار چھمبی سے کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی اسٹیشن کوارڈینیٹر ارسلان ادریس نے بتایا کہ کلر...
چکوال(نعمان اختر)کلرکہار چھمبی سے کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی اسٹیشن کوارڈینیٹر ارسلان ادریس نے بتایا کہ کلر کہار چھمبی گاؤں میں راستے کے تنازعہ پر دو گروپس میں جھگڑا ہونے کے باعث 04 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ان میں 60 سالہ فضل الدین ولد اللہ دین، 33 سالہ ثمر حسین ولد فضل الدین، 34سالہ اظہر اقبال ولد محمد اقبال اور 35سالہ نازیہ بیگم زوجہ محمد احسان شامل ہیں ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ٹراما سنٹر کلر کہار منتقل کردیا۔
PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL*
No:MC/CHK(28-23)
Date:31-03-23
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.