Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Wednesday, March 19

Pages

تازہ ترین

ڈی سی چکوال قرآتہ العین نے کمسن بچے کو بورسے ریسکیوکرنے پر1122چکوال کی ٹیم میں سرٹفیکیٹس تقسیم کئے

  ڈپٹی کمشنر چکوال میڈم قرآتہ العین نے  7 انچ بور میں گرے 5 سالہ بچے کو زندہ سلامت ریسکیو کر نے پر ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر...

 

ڈپٹی کمشنر چکوال میڈم قرآتہ العین نے  7 انچ بور میں گرے 5 سالہ بچے کو زندہ سلامت ریسکیو کر نے پر ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 چکوال اور 5 رکنی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا

چکوال(خرم منظور)ڈپٹی کمشنر چکوال قرآۃ العین ملک نے ‏گزشتہ روز چکوال کے نواحی گاؤں میں کنوئیں میں گرنے والے بچے کو اپنی جان پر کھیل کر بچانے والے ریسکیو 1122 چکوال کے اہلکاروں کو اپنے آفس مدعو کیا اور تعریفی اسناد پیش کیااس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایسے فرض شناس اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل اہلکار ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں یاد رہے 09 مارچ کو میال گائوں سے گہرے بور میں بچہ گرنے کی اطلاع پر ڈاکٹر عتیق احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے حکم پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ایمرجنسی گاڑیاں اور ڈیزاسٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم روانہ کی گئیں 


تفصیلات کے مطابق ٹمن روڈ پر واقع میال گائوں کی ڈھوک گورائیہ میں 5 سالہ محمد شہباز ولد باز ساکن ڈھوک گورائیہ کھلتے ہوئے200 فٹ گہرے اور 7 انچ چوڑے بور میں جا گرا اور 20 فٹ گہرائی پر جا کر پھنس گیا 5 رکنی ریسکیو ٹیم اور اہل علاقہ نے مل کر بچے کو 1 گھنٹہ 10 منٹ کے مسلسل ریسکیو آپریشن کے بعد زندہ سلامت ریسکیو کر لیا، آپریشن کے دوران آکسیجن سیلنڈر کے ذریعے آکسیجن بور میں پہنچائی گئی۔

 اس کے ساتھ بور سے 5 فٹ فاصلہ پر گہرا گڑھا کھود کر بچے کو 20 فٹ گہرائی سے ریسکیو کیا گیا اللہ تعالی کے فضل و کرم، پیشہ وارانہ انداز اور بروقت کاروائی کی بدولت انسانی جان کو بچانا ممکن ہوا، ریسکیورز نے بچے کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا, ریسکیو آپریشن میں ساجدDR، مسلمDR، سجادEMT، منورLTV اور باسطLTV نے حصہ لیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال


No:MC/CHK(19-23)

Date:13-03-23

میڈیا کوارڈینیٹر

 ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

 avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا