Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ: کار پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، ہسپتال منتقل

  چکوال(خرم منظور)میانوالی روڈ احسان فلنگ اسٹیشن تلہ گنگ کے قریب کار پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی تلہ گنگ ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس موقع پر پ...

 

چکوال(خرم منظور)میانوالی روڈ احسان فلنگ اسٹیشن تلہ گنگ کے قریب کار پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی تلہ گنگ ریسکیو اسٹیشن سے ایمبولینس موقع پر پہنچی اسٹیشن کوارڈینیٹر بلال قاسم نے بتایا کہ تلہ گنگ کچہری سے میانوالی جانے والی خیبر کار پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کی۔

 فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص 25 سالہ محسن عباس ولد بشیر احمد ساکن تحصیل پپلاں ضلع میانوالی موقع پر جانبحق ہو گیا جسے مصنوعی طریقے سے دل اور سانس بحال کرنے کی کوشش کی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL


No:MC/CHK(007-23)  

Date:19-01-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.