Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھوک فیروز بند کمرے میں مسلسل ہیٹر جلانے سے 4 افراد بے ہوش

    چکوال(خرم منظور)پنوال روڈ ڈھوک فیروز ایمرجنسی کی کال موصول ہوتےہی 2 ایمبولینسز روانہ ہوئیں ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق گذشتہ شب کمرے میں ...

  

چکوال(خرم منظور)پنوال روڈ ڈھوک فیروز ایمرجنسی کی کال موصول ہوتےہی 2 ایمبولینسز روانہ ہوئیں ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق گذشتہ شب کمرے میں مسلسل ہیٹر جلانے اور تمام کھڑکیاں دروازے بند ہونے کی وجہ سے کمرے میں موجود 4 افراد 15 سالہ عون ولد شبیر، 10 سالہ ارباب دختر شبیر، 8 سالہ خدیجہ دختر شبیر اور 38 سالہ زوجہ دختر شبیر بے ہوش ہو گئے جنہیں ریسکیور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا بے ۔

ویڈیو دیکھیں؛




PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL


No:MC/CHK(006-23)  

Date:19-01-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.