Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Wednesday, June 18

Pages

تازہ ترین

5 افراد کوئلے کی کان میں دب گئے 3 کو بچا لیا گیا

  چکوال(خرم منظور ) کوئلے کی کان میں حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ڈاکٹر عتیق احمد خان کی زیر نگرانی ریسکیو وہیکل سمیت 3 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئی...

 

چکوال(خرم منظور ) کوئلے کی کان میں حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ڈاکٹر عتیق احمد خان کی زیر نگرانی ریسکیو وہیکل سمیت 3 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں انہوں نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کلرکہار تحصیل کے علاقہ مارٹن کلاں میں موجود کوئلے کی کان ایک طرف سے بیٹھ گئی جس میں 5 افراد دب گئے۔

 آپریشن کمانڈر ڈاکٹر ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان نے مزید بتایا کہ مائن کی گہرائی کم و بیش700 فٹ ہے جانبحق افراد میں کرک کے رہائشی 45 سال عباس خان ولد سندھی گل اور 40 سالہ گل رئیس ولد سندھی گل شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں کرک کے رہائشی 18 سالہ آکاش ولد عباس، 38 سالہ محمد فرید ولد گل شریف اور 30 سالہ نعیم خان ولد گل رحیم شامل ہیں جنہیں ریسکیورز ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلرکہار منتقل کر دیا, آپریشن کمانڈر کے علاوہ شفٹ انچارج حبیب اختر، تنویر  ای ایم ٹی، وجاہت ایل ٹی وی ، ثاقب ڈی آر، ساجد ڈی آر، عبدالباسط ایل ٹی وی نے حصہ لیا

       

PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL


No:MC/CHK(008-23)  

Date:29-01-23  

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا