چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ بکھاری کلاں کے قریب فیڈ مل میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی سینٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122 چکوال سے دو فائر وہیکلز س...
چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ بکھاری کلاں کے قریب فیڈ مل میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی سینٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122 چکوال سے دو فائر وہیکلز سمیت 3 ایمرجنس گاڑیاں موقع پر پہنچیں، شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ فیڈ مل میں موجود مکئی کے ڈرائر جس کی اونچائی 50 فٹ تھی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
انیس منٹ کے رسپانس ٹائم میں فائر وہیکلز موقع پر پہنچیں تقریبا 3گھنٹے مسلسل فائرفائیٹنگ کے بعد آگ پر مکمل قابو پالیا گیا آپریشنا میں شہریار ایف آر, عبدالجلیل ثاقب ایف آر, عمر ایف آر, جواد ایف آر, مسلم ڈی آر, عمران ایل ٹی وی اور شہراز ایل ٹی وی نے حصہ لیا۔
PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT CHAKWAL
No:MC/CHK(148-22)
Date:27-12-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.