چکوال(خرم منظور) ریسکیورز کے درمیان کرکٹ، رسہ کشی اور دوڑ کا مقابلہ میونسپل سٹیڈیم چکوال میں ہوا جس میں سینٹرل اسٹیشن اور تحصیل سب اسٹیشنز س...
چکوال(خرم منظور) ریسکیورز کے درمیان کرکٹ، رسہ کشی اور دوڑ کا مقابلہ میونسپل سٹیڈیم چکوال میں ہوا جس میں سینٹرل اسٹیشن اور تحصیل سب اسٹیشنز سے ٹیموں نے حصہ لیا جیتنے والی ٹیموں میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان نے انعامات تقسیم کیئے اس موقع پر ڈاکٹر عتیق احمد خان کا کہنا تھا کہ اچھی خواراک کے ساتھ ساتھ فزیکل ایکسرسائز اور کھیلوں کے ذریعے ذہنی اور جسمانی نشونما ضروری ہے ایمرجنسی میں پھنسے افراد کی مدد کے لیئے خود کو چست اور تندرست رکھنا ہر ریسکیور کے لیئے ضروری ہے ۔
اس موقع پر ایمرجنسی آفیسر ساجد حسین اور اسٹیشن کوارڈینیٹر ممتاز ابوبکر نے تمام تحصیل اسٹیشنز سے آئے ریسکیورز کی میزبانی اور سپورٹس گالہ کے انتظامات سنبھالے کرکٹ اور رسہ کشی میں سینٹرل اسٹیشن چکوال نے ون کیا جبکہ دوڑ میں تحصیل کلرکہار اور چوآ سیدن شاہ کی ٹیم پہلے نمبر پر رہی
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.