Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Wednesday, April 2

Pages

تازہ ترین

سگھر گاوں برساتی نالے میں دو نوجوان ڈوب کر جانبحق

  چکوال(خرم منظور)سگھر دو نوجوان ڈوبنے کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم چکوال میں موصول ہونے پر ریسکیو وہیکل سمیت 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں,...

 


چکوال(خرم منظور)سگھر دو نوجوان ڈوبنے کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم چکوال میں موصول ہونے پر ریسکیو وہیکل سمیت 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں, شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ پرائیویٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے 6طلباء بیت السلام مدرسہ کے عقب آنکڑ پل کے قریب برساتی نالے میں سیروتفریح کی غرض سے نہانے گئے ۔

دو نوجوان تیراکی کرتے ہوئے ڈوب گئے جبکہ باقی 4 محفوظ رہے , ریسکیو ٹیم نے 25سے 30 فٹ گہرے پانی سے واٹر ریسکیو ٹیکنیکس جن میں لائن میتھڈ,  سکیوبا سرچ میتھڈ شامل ہے کا استعمال کرتے ہوئے تقریبا اڑھائی گھنٹے کے مسلسل آپریشن کے بعددونوں ڈیڈ باڈیز سرچ کر لی گئیں۔

 جانبحق ہونے والوں میں ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا, جانبحق ہونے والوں میں خیبر پختونخواہ کرک کے رہائشی  17 سالہ سمیر اور 17سالہ اویس شامل ہیں, آپریشن میں بلال قاسم ایس آئی, بشرا ای ایم ٹی فیصل ای ایم ٹی, فیاض ایل ٹی وی, یاسر ایل ٹی وی, ساجد ڈی آر, محسن ڈی آر اور علی ایل ٹی وی شامل ہیں.


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

No:MC/CHK(117-22)

Date:27-08-22

میڈیا کوارڈینیٹر

 ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

 avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا