Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

میاں مائیر: جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

  چکوال(خرم منظور)میاں مائیر گاؤں سے کرائم ایمرجنسی کی کال ریسکیو کنٹرول روم میں موصول ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ میاں مائیر گھری...

 

چکوال(خرم منظور)میاں مائیر گاؤں سے کرائم ایمرجنسی کی کال ریسکیو کنٹرول روم میں موصول ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ میاں مائیر گھریلو تنازعہ پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو ڈنڈوں اور گولیوں سے شدید زخمی کر دیا۔

 ریسکیورز نے موقع پر پہنچتے ہی 40 سالہ محمد احسان ولد محمد سلطان کو فوری ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال


No:MC/CHK(120-22)

Date:29-08-22

میڈیا کوارڈینیٹر

 ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

 avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.