چکوال(خرم منظور)خانپور کرائم ایمرجنسی کی کال ریسکیو کنٹرول روم میں موصول ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ جہلم روڈ پر واقع خانپور گاؤ...
چکوال(خرم منظور)خانپور کرائم ایمرجنسی کی کال ریسکیو کنٹرول روم میں موصول ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ جہلم روڈ پر واقع خانپور گاؤں میں 22 سالہ حمزہ علی ولد محمد منیر نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر خانپور میں واقع اپنی دوکان میں چوہے مار گولیاں کھا لیں ۔
ریسکیورز نے موقع پر پہنچتے ہی متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرک ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(116-22)
Date:27-08-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.