Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Wednesday, March 19

Pages

تازہ ترین

8 محرم الحرام مرکزی جلوس تلہ گنگ

  چکوال (خرم منظور) 8 محرم الحرام مرکزی جلوس تلہ گنگ کو پرامن بنانے اور کسی بھی حادثہ یا سانحہ سے نمٹنے کے لیے43 ریسکیوز فائر وہیکل اور 3ایم...

 

چکوال (خرم منظور) 8 محرم الحرام مرکزی جلوس تلہ گنگ کو پرامن بنانے اور کسی بھی حادثہ یا سانحہ سے نمٹنے کے لیے43 ریسکیوز فائر وہیکل اور 3ایمبولینسز سمیت جلوس کے راستوں میں موجود ہیں ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ساجد حسین ایمرجنسی آفیسر اور بلال قاسم تحصیل انچارج کے ساتھ تحصیل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم دورہ کے موقع پر کیا۔

 انہوں نے بتایا کہ ایمرجنسی گاڑیوں کے علاوہ 7 ریسکیو اینڈ میڈیکل پوسٹز 20 رضاکاران سمیت جلوس کے ہمراہ موجود رہے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کمیونیکیشن کے لیئے وائرلیس سسٹم اور ٹریکرزکا استعمال کیا جا رہا ہے 8 محرم الحرام کے موقع پر ریسکیورز کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی تھیں سینٹرل اسٹیشن اور تحصیل سب اسٹیشنز پر بیک اپ کے طور پر اضافی سٹاف پروسیشن ختم ہونے تک موجود رہیں گے.



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال


No:MC/CHK(105-22)  

Date:07-08-22

میڈیا کوارڈینیٹر

 ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

 avc.chakwal@gmail.com


 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا