Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Saturday, March 22

Pages

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ جیل چکوال کوایک ایمبولینس مہیا کر دی گئی

  HANDING OVER OF AMBULANCES TO DISTRICT JAILS ڈاکٹر رضوان نصیرڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ کے حکم پرڈسٹرکٹ جیل چکوال کوایک ا...

 

HANDING OVER OF AMBULANCES TO DISTRICT JAILS


ڈاکٹر رضوان نصیرڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ کے حکم پرڈسٹرکٹ جیل چکوال کوایک ایمبولینس مہیا کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرچکوال


جس کا مقصد قیدیوں کو بروقت ایمرجنسی میڈیکل سہولیات فراہم کرنا ہے، ڈی ایچ اے چکوال کی جانب سے سٹاف تعینات کر دیا گیا۔ڈاکٹر عتیق احمد خان


چکوال: (خرم منظور)گورنمنٹ آف پنجاب،پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق صوبہ بھر کے تمام اضلاع کی طرح چکوال میں بھی ایک ایمبولینس ڈسٹرکٹ جیل کو مہیا کر دی گئی اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان کی موجودگی میں آجمورخہ 7مئی،2022بروز ہفتہ کو سینٹرل اسٹیشن چکوال پر2016ماڈل  جوئے لانگ ایمبولینس اے ایس پی سب جیل چکوال مدثر اقبال نے ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ساجد حسین سے وصول کی۔

،ڈاکٹر عتیق احمد خان نے مزید بتایا کہ ڈاکٹر رضوان نصیر ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق ایک ایمبولینس ڈسٹرکٹ جیل کو مہیا کی جا رہی ہے جو کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں جیل ایریا میں استعمال کی جا سکے گی اور اس گاڑی پر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا سٹاف ڈیوٹی سر انجام دے گا جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی چکوال کی جانب سے سٹاف کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے، مزید ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصدجیل عملہ اور قیدیوں کو بروقت ایمرجنسی میڈیکل سہولیات فراہم کرنا ہے۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 چکوال


No:MC/CHK(71-22)  

Date:07-05-22  

میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708  

 avc.chakwal@gmail.com


Central Station Rescue 1122,Talagang Road, Chakwal,Ph:0543666094

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا