چکوال(خرم منظور)فرید کسر سی ٹی ایم مل کے قریب کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا...
چکوال(خرم منظور)فرید کسر سی ٹی ایم مل کے قریب کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ بھیں گاؤں کے رہائشی میاں بیوی بھیں سے فرید کسر جارہے رھے کہ سی ٹی ایم مل کے پاس ڈکیتوں نے نقدی وغیرہ چھین لی اور 50 سالہ آزاد حسین ولد حبیب پر فائرنگ کردی۔
زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آزاد حسین موقع پر جانبحق ہو گیا, ریسکیورز نے موقع پر پہنچتے ہوۓ ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.
NO.MC/CHK (74-22)
Date.13-05-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.