Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

موٹرسائیکل اور پراڈو کارکےدرمیان ٹکرسے ایک جانبحق, ایک شدید زخمی

  چکوال(خرم منظور)راولپنڈی روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ ڈھاب موڑ چند قدم آگے پراڈو ...

 

چکوال(خرم منظور)راولپنڈی روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ ڈھاب موڑ چند قدم آگے پراڈو اور موٹرسائیکل کی ٹکر ہوئی کار چکوال سے ڈھڈیال کی جانب جا رہی تھی جبکہ عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکل کچے راستے سے سڑک پر آیا۔

 حادثہ کے نتیجہ میں ایک موٹرسائیکل سوار موقع پر جانبحق جبکہ دوسرے کو شدید زخمی حالت میں توصیف  ایل ٹی وی اور عبدالقادر  ای ایم ٹی  نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.


NO.MC/CHK (70-22)

Date.06-05-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact: 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.