چکوال(خرم منظور)دلہہ گاؤں سے 15 کلو میٹر فاصلہ پر واقع ڈھوک شیریں کے پرائمری سکول سے سنیک ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل روانہ ہوئی۔ ن...
چکوال(خرم منظور)دلہہ گاؤں سے 15 کلو میٹر فاصلہ پر واقع ڈھوک شیریں کے پرائمری سکول سے سنیک ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل روانہ ہوئی۔
نعمان اختر شفت انچارج نے بتایا کہ ڈھوک شیریں کے پرائمری سکول کے واش روم میں گذشتہ 10 دن سے ایک سانپ موجود تھا جس وجہ سے طلباء اس طرف نہیں جا سکتے تھے۔
اطلاع ملنےپر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر 15 منٹ میں سانپ زندہ پکڑ کر جگہ کو محفوظ بنا دیا ریسکیو آپریشن میں سجاد, ڈی آر عدنان ڈی آر اور علی ایل ٹی وی نے حصہ لیا. ۔
NO.MC/CHK (55-22)
Date.12-04-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.