چکوال(خرم منظور)سرکال کے قریب کرائیم ایمرجنسی کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی۔ شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ سہگل آباد ...
چکوال(خرم منظور)سرکال کے قریب کرائیم ایمرجنسی کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی۔
شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ سہگل آباد کے رہائیشی چکوال سے سہگل آباد آ رہے تھے کہ اچانک سرکال کے قریب 02 نامعلوم افراد نے فائیرنگ کر کے 28 سالہ عالم زیب ولد عجائب کو شدید زخمی کر دیا۔
ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کرتے ہوئے زخمی کو ڈسٹرک ہیڈ کواٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا.
NO.MC/CHK (56-22)
Date.15-04-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.