Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Sunday, June 15

Pages

تازہ ترین

گیس لیکج کی وجہ سے کچن میں آگ بھڑک اٹھی, میاں بیوی شدید زخمی

چکوال(خرم منظور)سہگل آباد جل کر زخمی ہونے کی اطلاع پر ایمولینس روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق رات کو گیس لیکج کی وجہ سے کچن میں گیس بھر گئی سحر...



چکوال(خرم منظور)سہگل آباد جل کر زخمی ہونے کی اطلاع پر ایمولینس روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق رات کو گیس لیکج کی وجہ سے کچن میں گیس بھر گئی سحری کے وقت ماچس جلاتے ہی اچانک کچن میں آگ بھڑک اٹھی۔


 جس کی زد  میں آ کر دونوں میاں بیوی 42 سالہ حسنات احمد ولد عابد حسین 20 فیصد جبکہ 38 سالہ سمیرا زوجہ حسنات 70 فیصد جل گئے۔

 ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.


NO MC/CHK (53-22)

Date: 11-04-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact: 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا