چکوال(خرم منظور)تھوہا بائی پاس دو حادثات کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں روانہ ہوئیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ تھوہا بائی پاس مینگن موڑ کے...
چکوال(خرم منظور)تھوہا بائی پاس دو حادثات کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں روانہ ہوئیں
شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ تھوہا بائی پاس مینگن موڑ کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث درخت سے جا ٹکرائی حادثہ کے نتیجہ میں 13 سالہ حسن ولد فواد ساکن تھوہابہادر موقع پر جانبحق ہو گیا ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی گاڑی کاٹ کر نکالی اور ہاسپٹل منتقل کیا
جبکہ دوسرے حادثہ کی تفصیل شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتائی کہ تھوہا بائی پاس پر تلہ گنگ جانے والی مہران کار سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 25 سالہ محمد اکرام ولد محمد ظفر ساکن مرید زخمی ہوا ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.
NO.MC/CHK (57,58-22)
Date.17-04-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.