Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

لکھوال ڈیم 02 دن سے لا پتہ شخص کی لاش برآمد

  چکوال(خرم منظور)لکھوال ڈیم میں کسی شخص کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ اٹھوال گاؤں کا رہائشی 3...

 


چکوال(خرم منظور)لکھوال ڈیم میں کسی شخص کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ اٹھوال گاؤں کا رہائشی 35 سالہ وقار حسین ولد شیر جنگ جو کہ ذہنی معذور بتایا جا رہا ہے ۔

گذشتہ 02 دن سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا جس کی ڈیڈ باڈی نیلہ روڈ پر واقع لکھوال گاؤں کے ڈیم میں دیکھنے پر ریسکیو سٹیشن چکوال رابطہ کیا گیا ریسکیو ٹیم فورا موقع پر پہنچی اپنی کاروائی کرتے ہوئے لاش کو ڈیم سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دی,

 آپریشن میں عبدالحق ڈی آر, محسن ڈی آر, شوکت ایل ٹی وی  شعیب ای ایم ٹی, توصیف ایل ٹی وی اور عبدالقادر ای ایم ٹی نے حصہ لیا

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.