کشمیریوں سے لاالہ الا اللہ کا رشتہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122چکوال چکوال(خرم منظو...
کشمیریوں سے لاالہ الا اللہ کا رشتہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122چکوال
چکوال(خرم منظور) کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے،کشمیریوں کے ساتھ لاالہ الا اللہ کا رشتہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتا بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لائیں گے کشمیریوں بھائیوں کی آواز بن کر ان پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کوروکنے کی ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان نے5فروری یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ حکومتی اور پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ہیڈ آفس کی ہدایات کے مطابق عوام میں یکجہتی کشمیر کے جذبے کو ابھارنے کیلیے واک کا انعقاد کیا گی۔
کشمیر میں ہونے والے بھارتی ظلم و ستم،ادویات کی کمی،خوراک و روزہ مرہ کی اشیا ء کی بندش اور بلکتے بچوں کی ضروریات پر عوامی جذبات کے پیش نظرریسکیو اسٹیشن پر سیمینارکا انعقاد کیا گیا، کشمیر بنے کا پاکستان کے بینرز لگائے گئے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ ریلی اور دیگر تقریبات میں ریسکیو اہلکاروں اور ریسکیو رضاکاران نے بھرپور شرکت کی۔
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE DEPARTMENT CHAKWAL
پریس ریلیز
No:MC/CHK(021-22)
Date:05-02-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:03348744708
Email:avc.chakwal@gmail.com ,Ph:0543666094
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.