چکوال(خرم منظور) چھپڑ بازار آگ لگنے کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ریسکیو ٹیمز روانہ کیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ چھپڑ بازار شاپ میں سی...
چکوال(خرم منظور) چھپڑ بازار آگ لگنے کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ریسکیو ٹیمز روانہ کیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ چھپڑ بازار شاپ میں سیلنڈر لیکج کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جہاں دو فائر وہیکلز اور ایک ایمبولینس کے ساتھ ریسکیو ٹیم پہنچی سیکنڈ فلور پر موجود دو ایل پی جی ۔سیلنڈرز میں آگ لگی جو تقریبا 10 منٹ کی فائر فائٹنگ سے آگ پر قابو پا لیا۔
۔ بروقت رسپانس سے بڑاحادثہ ہونے سے بچ گیا تاکہ ایک شخص کا ہاتھ معمولی زخمی ہوا، شاپ انتظامیہ نے بروقت رسپانس اور بڑے حادثہ سے بچاؤ کرنے پر ریسکیورز کا شکریہ ادا کیا۔
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE DEPARTMENT CHAKWAL
پریس ریلیز
No:MC/CHK(022-22)
Date:06-02-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:03348744708
Email:avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.