Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Thursday, March 27

Pages

تازہ ترین

5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے بور میں جا گرا اور 15 فٹ گہرائی میں پھنس گیا

چکوال(خرم منظور) ہڈالہ گاؤں 250 فٹ گہرے بور میں 5 سالہ بچے کے گرنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت 2ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں آپریشن کمانڈر ...

چکوال(خرم منظور) ہڈالہ گاؤں 250 فٹ گہرے بور میں 5 سالہ بچے کے گرنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت 2ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں آپریشن کمانڈر ڈاکٹر عتیق احمد خان نے بتایا کہ راولپنڈی روڈ پر واقع ہڈالہ گاؤں زیر تعمیر گھر میں 7انچ قطر کا 250فٹ گہرا نیا واٹر بور کیا گیا تھا جس پرایک پلاسٹک بیگ رکھا ہوا تھا 5 سالہ عدنان ولد شوکت کھیلتے ہوئے بور میں جا گرا جو تقریبا 15 فٹ گہرائی پر جا کر پھنس گیا۔

 ریسکیورز نے تقریبا 50 منٹ کے آپریشن کے بعد بچہ زندہ سلامت نکال لیا آپریشن کمانڈر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر عتیق احمد خان نے مزید بتایا کہ زیر تعمیر گھر کے صحن میں ڈالی گئی مٹی نرم ہونے کی وجہ سے دب گئی تھی جس وجہ سے بورنگ میں مٹی جا چکی تھی اس لیے ایکسیویٹر کی مدد سے بور سے 10 فٹ فاصلہ پر  15 فٹ گہرا گڑھا کھودا گیا جہاں سے بچے کو بور سے نکالنا ممکن ہوا۔

 ریسکیورز نے موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا, آپریشن میں ڈاکٹر عتیق احمد خان  ڈی ای او ریسکیو 1122 چکوال کے علاوہ ، ایمرجنسی آفیسر ساجد حسین، عاشق حسینSI، محسن ڈی آر، زاہد ڈی آر، ساجد ڈی آر، شبیر ایل ٹی وی، حبیبہ ی ایم ٹی ، منان ایف آراور عدیل  ایل ٹی وی نے حصہ لیا


ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

NO MC/CHK (20-22)A

Date: 03-02-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا