Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تھوہا بائی پاس کے قریب تالاب سے لاش برآمد:ریسکیونے ہسپتال منتقل کردی

    چکوال(خرم منظور) تھوہا بائی پاس کے قریب تالاب سے لاش نظر آنے کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ریسکیو ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا...

   

چکوال(خرم منظور) تھوہا بائی پاس کے قریب تالاب سے لاش نظر آنے کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ریسکیو ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ تھوہا بائی پاس کے قریب واقع تالاب میں ایک شخص جس کی شناخت 45 سالہ ملک طارق ولد فتح محمد ساکن ڈھوک فروز چکوال سے ہوئی کی لاش نظر آئی۔

تالاب کے کنارے موٹرسائیکل بھی گرا ہوا تھا جسے باہر نکالا گیا ریسکیورز نے لاش  نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔


 

PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE DEPARTMENT CHAKWAL

پریس ریلیز

No:MC/CHK(023-22)  

  Date:06-02-22  

 میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contact:03348744708

Email:avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.