چکوال(خرم منظور)گھگھ گاؤں دکان میں نامعلوم افراد کے حملہ میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ ...
چکوال(خرم منظور)گھگھ گاؤں دکان میں نامعلوم افراد کے حملہ میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حسین نے بتایا کہ نامعلوم افراد نےدکان میں گھس کر 41 سالہ محمد فیاض ولد محمد تاج کو ڈنڈوں سے شدید زخمی کر دیا۔
ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے رورل ہیلتھ سنٹر منڈے منتقل کردیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (19-22)
Date: 31-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.