Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

اہلیان چکوال کی جانب سے نئے سال کے موقع پر ریسکیورز کو پھولوں کا تحفہ

  چکوال:(خرم منظور) چکوال کے رہائشی محترم حفیظ صاحب نے اہلیان چکوال کی جانب سے نئے سال کے موقع پر ریسکیورز کو پھولوں کا تحفہ پیش کیا ریسکیو ...

 

چکوال:(خرم منظور) چکوال کے رہائشی محترم حفیظ صاحب نے اہلیان چکوال کی جانب سے نئے سال کے موقع پر ریسکیورز کو پھولوں کا تحفہ پیش کیا ریسکیو 1122 اسٹیشن پر ایمرجنسی آفیسر ساجد حسین، شفٹ انچارج آصف عمران اور ڈیوٹی پر موجود ریسکیورز نے پھول وصول کیے۔

اس حوصلہ افزائی پر تمام ریسکیورز کی جانب سے ان کا اور تمام اہلیان چکوال کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ریسکیورز اپنی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے بھرپور جوش و جذبہ اور پیشہ وارانہ انداز میں اپنے فرائض کی ادائیگی کو یقینی بنائیں گے ایمرجنسیز کے دوران بہترین کارکردگی پیش کریں گے، تمام اہلیان چکوال خصوصا ریسکیو رضاکاران کے ساتھ مل کر محفوظ معاشرہ کے قیام اور ایمرجنسی میں پھنسے افراد کے جان ومال کی حفاظت کی بھرپور کوشش کریں گے۔


ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال


Date: 1.1.22

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.