عنوان:کرسمس ڈے کے موقع پر ریسکیورز اور کرسچن ریسکیو محافظ مختلف گرجا گھروں اور کی پوائنٹس پر ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں :ریسکو 1122چکوال...
عنوان:کرسمس ڈے کے موقع پر ریسکیورز اور کرسچن ریسکیو محافظ مختلف گرجا گھروں اور کی پوائنٹس پر ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں :ریسکو 1122چکوال
چکوال(خرم منظور)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان کی ہدایات کے مطابق مذہبی تہوار کرسمس کو پر امن بنانے کے لیے ضلع بھر میں مختلف گرجا گھروں اور کی پوائینٹس پر ریسکیورز ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں یاد رہے ریسکیو 1122 چکوال نے ایک ہفتہ قبل کرسمس ڈے، قائد اعظم ڈے اور نیو ائیر نائیٹ میں ہونے والی مختلف تقریبات کو پر امن بنانے اور کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بروقت پلان ترتیب دے دیا تھا ۔
اس پر باقاعدہ روسٹر کے مطابق عمل درآمد ایک روز قبل سے شروع ہو چکا ہے اس کے ساتھ ساتھ کرسچن ریسکیو رضاکاران جو ریسکیو کمیونٹی ایکشن فار ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم کا حصہ ہیں بھی ان تقریبات کے دوران رضاکارانہ ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
ہینڈ آؤٹ
NO MC/CHK (371-21)
Date: 25-12-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.