چکوال(خرم منظور) موٹروےپر مسافر بس الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ ل...
چکوال(خرم منظور) موٹروےپر مسافر بس الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ لاہور سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس بلکسر انٹرچینج میں 35 افراد سوار تھے مسافر بس بارش کے باعث سلپری روڈ پر تیز رفتاری میں بے قابو ہو کر الٹ گئی ۔
حادثہ کے نتیجہ میں 9 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 03زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے رورل ہیلتھ سنٹر بلکسر منتقل کیا جہاں سے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق 2 شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کیا جا رہا ہے، 4 زخمیوں کو موٹروے پولیس نے ٹراما سینٹر کلرکہار منتقل کیا، جبکہ دیگر 2 کو ریسکیورز نے موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (003-22)
Date: 03-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.