چکوال(خرم منظور)چوآسیدن شاہ روڈ پر ٹھٹھی جاموں گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم ...
چکوال(خرم منظور)چوآسیدن شاہ روڈ پر ٹھٹھی جاموں گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ 22 سالہ حمزہ سلیم ولد محمد سلیم ساکن ٹھٹھی جاموں رات کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موقع پر جانبحق ہوا ۔
اسے آج صبح اہل علاقہ نے مردہ حالت میں دیکھا اور ایمرجنسی سروسز کو اطلاع دی، پولیس انوسٹیگیشن اور ضروری کاروائی کے بعد ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی گھر کے باہر سے ریسیو کی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (002-22)
Date: 03-01-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.