چکوال(خرم منظور)بھون روڈ ہائی ایس کو آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے 2 فائر وہیکلز سمیت تین ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج ...
چکوال(خرم منظور)بھون روڈ ہائی ایس کو آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے 2 فائر وہیکلز سمیت تین ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ چکوال سے بھون جانے والی ہائی ایس کی وائرنگ میں شاہ ملتانی کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو فائر فائٹرز نے آگ پر تقریبا 15 منٹ میں مکمل قابو پالیا 40 منٹ کولنگ جاری رہی، ہائی ایس میں صرف ڈرائیور اور ہیلپر موجود تھے جو واپس گھر جا رہے تھے۔
فائر آپریشن میں آصف ایل ایف آر، شہزاد ای ایم ٹی، فیصل ای ایم ٹی، خالد ایف آر، ارسل ایف آر، جواد ایف آر، شہریار ایف آر، عدیل شاکر ایل آر وی، استم ایل ٹی وی اور عدیل ایل ٹی وی نے حصہ لیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (370-21)
Date: 23-12-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.