چکوال(خرم منظور)کٹاس راج ٹول پلازہ کے پاس لڑائی میں 02 خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج ...
چکوال(خرم منظور)کٹاس راج ٹول پلازہ کے پاس لڑائی میں 02 خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ ٹول پلازہ کے قریب پٹھان رہائش پزیر ہیں جن کا آپس میں گھریلو مسائل پر جھگڑا ہوا ۔
لڑائی کے نتیجہ میں 15 سالہ خاتون کو گولی لگی اور 40 سالہ خاتون کلہاڑی سےزخمی ہوئی، ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوآ سیدن شاہ منتقل کردیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (369-21)
Date: 21-12-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.