چکوال(خرم منظور)نئی آبادی راولپنڈی روڈ پر کار حادثے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ کار ک...
چکوال(خرم منظور)نئی آبادی راولپنڈی روڈ پر کار حادثے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ کار کا اگلا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے فٹ پاتھ سے ٹکرا کے الٹ گئی۔
کارالٹنے سے اس میں سوار 32 سالہ سید حسن رضا ولد سید نزاکت حسین کوزخمی حالت میں گاڑی سے نکال کر ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (368-21)
Date: 17-12-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.