Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Wednesday, May 14

Pages

تازہ ترین

کمیٹی روم کمپلیکس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ میٹنگ کا اہم انعقاد

  چکوال(خرم منظور)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ میٹنگ کا انعقاد کمیٹی روم کمپلیکس میں کیا گیا ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ بلال ھاشم کی نمائندگی کر...

 

چکوال(خرم منظور)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ میٹنگ کا انعقاد کمیٹی روم کمپلیکس میں کیا گیا ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ بلال ھاشم کی نمائندگی کرتے ہوئے  اے ڈی سی جی اشعر اقبال نے کہا کہ ضلع کو پر امن بنانے کے لیے کرسمس ڈے، قائد اعظم ڈے اور نیو ائیر نائیٹ کے دوران تمام محکمہ جات کی کمیونیکیشن بہترین ہونی چاہیے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری مکمل ہونا ضروری ہے ۔


ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 چکوال ڈاکٹر عتیق احمد خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کرسمس، قائداعظم ڈے اور نیو ائیر نائیٹ کو پرامن اور محفوظ بنانے کے اقدامات مکمل ہیں اس سلسلہ میں ہنگامی پلان بنایا جا چکا ہے ضلع بھر میں گرجا گھروں سمیت مختلف کی پوائنٹس پر ریسکیورز ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے میٹنگ کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ سکولز اوقات کے دوران بڑھتے ہوئے حادثات کی روک تھام کےلیے ٹریفک کی روانی اور بے جا پارکنگ کو کنٹرول کیا جائے گا ۔


اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن اطلس خان، ایمرجنسی آفئسر ساجد حسین، پولیس، سول ڈیفنس، تحصیل اور میونسپل ایڈمنسٹریشن، محکمہ صحت اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے


ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

NO MC/CHK (368-21)

Date: 17-12-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا