چکوال (خرم منظور) چوآ روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ شاہ سید بلہو گاؤں میں 55...
چکوال (خرم منظور) چوآ روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ شاہ سید بلہو گاؤں میں 55 سالہ ساجد ولد اختر کھیتوں میں ٹریکٹر کی مدد سے ہل چلا رہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر الٹ گیا ۔ حادثہ کے نتیجہ میں ساجد حسین کو سر پر گہری چوٹ لگی ریسکیورز نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔ا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے متاثرہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ نجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (320-21) Date: 16-10-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.