چکوال (خرم منظور) ریسکیو 1122 اسٹیشن پر سیرت النبیﷺکانفرنس کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں بڑی تعداد میں ریسکیورز نے شرکت کی ڈسٹرکٹ...
چکوال (خرم منظور) ریسکیو 1122 اسٹیشن پر سیرت النبیﷺکانفرنس کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں بڑی تعداد میں ریسکیورز نے شرکت کی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق الرحمن نے کہا کہ آخری نبی حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ ربیع الاول کا مہینہ ہمیں درس دیتا ہے کہ ہم سب حضرت محمد ﷺ کے اسوہ حسنہ کے مطابق ز ندگی بسر کریں اور سچے دل سے انسانیت کی خدمت کر کے دنیا کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت بھی سنواریں پروگرام میں ایمرجنسی آفیسر ساجد حسین، کمیونٹی ونگ انچارج ممتاز ابوبکر ، سینئر اکاؤنٹنٹ ملک وقار اور میڈیا کورڈینیٹر خرم منظور بھی موجود تھے۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (319-21) Date: 16-10-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.