چکوال (خرم منظور)کھارا سوہیر روڈ حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ موٹرسائیکل اور رکشہ تصادم ک...
چکوال (خرم منظور)کھارا سوہیر روڈ حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ موٹرسائیکل اور رکشہ تصادم کےنتیجہ میں دلہہ کے رہائشی 4 افراد شدید زخمی ہوئے ۔ ان میں 21 سالہ محسن ولد نور محمد، 18 سالہ محمد احمد ولد محمد امیر، 55 سالہ شہزادہ بیگم زوجہ غلام علی اور 24 سالہ شیر شاہ علی ولد محمد عبداللہ خان کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا ۔ جن میں سے محسن ولد نور محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں جانبحق ہو گیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (322-21) Date: 19-10-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.