Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈیلی رپورٹ ریسکیو 1122 چکوال

چکوال(خرم منظور) کنٹرول روم ریسکیو 1122 چکوال کے مطابق گذشتہ روز 1525 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 17 ایمرجنسی کالز تھیں ریسکیورز نے 5...

چکوال(خرم منظور) کنٹرول روم ریسکیو 1122 چکوال کے مطابق گذشتہ روز 1525 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 17 ایمرجنسی کالز تھیں ریسکیورز نے 5 روڈ ٹریفک حادثات ،8 میڈیکل ایمرجنسیز ،01 آگ لگنے،01 کرائم اور 02 الیکٹرک شاک کی ایمرجنسی پر ریسپانڈ کیا جن میں  ٹوٹل 18 افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ ان ایمرجنسیز پر پہنچنے کا ریسپانس ٹائم اوسطا 7 منٹ 50 سیکنڈ رہا۔

ریسکیو 1122 پیشنٹ ٹرانسفر کے ذریعے بیرون اضلاع منتقلی میں 03 مریضوں کو  ڈی ایچ کیو چکوال سے بی بی ایچ ہسپتال راولپنڈی 01 مریض،  ایچ ایف ایچ ہسپتال راولپنڈی 02 مریض، 01 مریض ٹراما سنٹر کلرکہار سے  ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی اور 01 مریض  ٹی ایچ کیو تلہ گنگ سے  آ ر آئی سی  راولپنڈی فوری باحفاظت منتقل کیا گیا جبکہ اندرون ضلع پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے 01 مریض  آر ایچ سی لاوہ سے سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا گیا۔

اس طرح ریسکیو 1122 پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے ٹوٹل 06 افراد کو متعلقہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے چھوٹے ہسپتالوں سے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جن میں 02 مرد 03خواتین اور 01 بچہ شامل ہیں۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

                                ہینڈ آؤٹ

No:MC/CHK(327-21)  

Date:23-10-21

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.