Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ماڑی :کچن میں آگ لگنے سے بچہ شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) ماڑی گاؤں کچن آگ سے جھلس جانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ ماڑی گاوں بچے ...

چکوال (خرم منظور) ماڑی گاؤں کچن آگ سے جھلس جانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ ماڑی گاوں بچے نے کچن میں آگ جلائی تو اچانک دھماکہ ہوا اور پورے کچن میں آگ پھیل گئی جس کے نتیجہ میں 13 سالہ حسن ولد شفقت ساکن ماڑی جھلس گیا ۔


آگ لگنے سے چہرہ، بازو اور پاؤں جلنے سے شدید زخمی ہوا گیس لیک ہونے کی وجہ سے پورے کچن میں پھیل چکی تھی ،شعلے ملنے پر معمولی دھماکہ ہوا ریسکیورز نے زخمی کو رستے سے ریسیو کیا۔ ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (277-21)

Date: 19-09-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.