چکوال(خرم منظور)ڈھمن حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف نے بتایا کہ ڈھمن پل کے قریب موٹرسائیکل سلپ ہونے سے دو اف...
چکوال(خرم منظور)ڈھمن حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف نے بتایا کہ ڈھمن پل کے قریب موٹرسائیکل سلپ ہونے سے دو افراد شدید زخمی ہوئے ۔ ان دونوں زخمی افراد کو ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال No. MC/CHK (287-21) Date: 21-09-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال Contact: 03348744708 avc.chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.