Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کلرکہار موٹروے پر کار اور ٹرک میں تصادم، 2 خواتین اور 2 مرد شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) موٹروے حادثہ کی اطلاع پر کلرکہار کی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ کلرکہار ٹول ...


چکوال (خرم منظور) موٹروے حادثہ کی اطلاع پر کلرکہار کی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ کلرکہار ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار کار ٹرک سے جا ٹکرائی حادثہ میں پنڈی بھٹیاں کے رہائشی 30 سالہ محمد اسحاق ولد نور خان، 29 سالہ مبشر ولد محمد نذیر، 30 سالہ شاہدہ زوجہ محمد اسحاق، 35 سالہ شمیم زوجہ مبشر شدید زخمی ہوئے ۔


زخمی ہونے والوں کو ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹراما سینٹر کلرکہار منتقل کر دیا کار میں 3 بچے بھی تھے جو خوش قسمتی سے محفوظ رہے حادثہ ڈرائیور کو مسلسل ڈرائیونگ کرنے اور نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا فیملی مری آوٹنگ کے بعد پنڈی بھٹیاں جا رہے تھے۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (276-21)

Date: 19-09-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.